☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10470
حدیث نمبر: 10470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ، قَالَ: جَاءَنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ نِصْفُ صَاعٍ عَنْ كُلِّ إنْسَانٍ، أَوْ قِيمَتُهُ نِصْفُ دِرْهَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر بن عبد العزیز کا مکتوب لایا گیا جس میں صدقۃ الفطر سے متعلق تحریر تھا کہ: صدقۃ الفطر ہر شخص سے نصف صاع یا اس کی قیمت نصف درہم وصول کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10661، ترقيم محمد عوامة 10470)
پچھلی حدیث → (10469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10471)