☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10395
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10395
حدیث نمبر: 10395 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا رَزِينٍ مَا يَأْخُذُ الْعَشَّارُ مِنَ التُّجَّارِ؟ قَالَ:" يَحْتَسِبُ بِهِ مِنْ زَكَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے دریافت فرمایا کہ جو تاجروں سے عشر وصول کیا جاتا ہے (اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے ارشاد فرمایا کہ اسکو زکوٰۃ میں شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10582، ترقيم محمد عوامة 10395)
پچھلی حدیث → (10394) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10396)