حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، وَأَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " احْتَسِبْ بِمَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَشَّارُونَ مِنْ زَكَاةِ مَالِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عشر وصول کرنے والے آپ سے لیں اسکو بھی اپنے مال کی زکوٰۃ میں شمار کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10581، ترقيم محمد عوامة 10394)