حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا رَزِينٍ مَا يَأْخُذُ الْعَشَّارُ مِنَ التُّجَّارِ؟ قَالَ:" يَحْتَسِبُ بِهِ مِنْ زَكَاتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے دریافت فرمایا کہ جو تاجروں سے عشر وصول کیا جاتا ہے (اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے ارشاد فرمایا کہ اسکو زکوٰۃ میں شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10582، ترقيم محمد عوامة 10395)