☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1038
حدیث نمبر: 1038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إِذَا انْقَطَعَ عَنْهَا الدَّمُ فَلَا يَأْتِيهَا حَتَّى تَطْهُرَ فَإِذَا طَهُرَتْ فَلْيَأْتِهَا كَمَا أَمَرَ اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خون بند ہوجائے تو اس کا خاوند اس وقت تک جماع نہ کرے جب تک وہ پاک نہ ہوجائے۔ جب وہ پاک ہوجائے تو اللہ کے حکم کے مطابق اس سے قربت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1039، ترقيم محمد عوامة 1038)
پچھلی حدیث → (1037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1039)