☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10367
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10367
حدیث نمبر: 10367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ سَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: أَنَا رَجُلٌ مَمْلُوكٌ وَمَعِي مَالٌ أَفَأَتَصَدَّقُ مِنْهُ؟ قَالَ:" نَعَمْ، بِثَلَاثِ دَرَاهِمَ أَوْ أَرْبَعَةِ دَرَاهِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں غلام ہوں لیکن میرے پاس مال موجود ہے کیا میں صدقہ کرسکتا ہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جی ہاں تین درہم یا چار درہم۔ (اس سے زیادہ نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10553، ترقيم محمد عوامة 10367)
پچھلی حدیث → (10366) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10368)