حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ دَاوُدَ، سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ مَا يَتَصَدَّقُ بِهِ الْعَبْدُ مِنْ مَالِهِ؟ قَالَ:" الصَّاعُ وَشَبَهُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت فرمایا کہ غلام اپنے مال میں سے کتنا صدقہ کرے گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا ایک صاع یا اس کے مشابہ (اس سے زائد نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10554، ترقيم محمد عوامة 10368)