☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10359
حدیث نمبر: 10359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمِّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَقْبِضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس کو واپس وصول کر کے اس پر قبضہ نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10545، ترقيم محمد عوامة 10359)
پچھلی حدیث → (10358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10360)