☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10332
حدیث نمبر: 10332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ وَلَا الْعَبْدِ زَكَاةٌ حَتَّى يُعْتَقَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ مکاتب اور غلام پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ آزاد نہ ہوجائیں۔ (آزادی کے بعد زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10518، ترقيم محمد عوامة 10332)
پچھلی حدیث → (10331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10333)