☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10317
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10317
حدیث نمبر: 10317 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَيْهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ جب تک مال پر سال نہ گذر جائے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10503، ترقيم محمد عوامة 10317)
پچھلی حدیث → (10316) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10318)