☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10311
حدیث نمبر: 10311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرِ عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الزَّكَاةِ، فَقَالَ:" ادْفَعْهَا إلَيْهِمْ" ثُمَّ سَأَلْتُهُ بَعْدُ فَقَالَ:" لَا تَدْفَعْهَا إلَيْهِمْ، فَإِنَّهُمْ قَدْ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت فرمایا کہ زکوٰۃ کس کو ادا کروں؟ آپ نے فرمایا امراء کو ادا کرو۔ پھر میں نے کچھ عرصہ بعد دوبارہ یہی سوال پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ امراء کو ادا نہ کرو وہ نمازوں کا خیال نہیں رکھتے اور نمازوں کو ضائع (قضا) کردیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10497، ترقيم محمد عوامة 10311)
پچھلی حدیث → (10310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10312)