☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10306
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10306
حدیث نمبر: 10306 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ النُّعْمَانِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ الزَّكَاةِ، فَقَالَ:" ادْفَعْهَا إلَى الْإِمَامِ" وَقَالَ:" الْإِمَامُ الْقُرْآنُ" وَكَانَ يُخْفِي ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک شخص نے زکوٰۃ کے متعلق دریافت فرمایا (کہ کس کو زکوٰۃ ادا کروں؟) آپ نے فرمایا بادشاہ اور امام کو جس کے اوصاف قرآن میں ہیں اور وہ اس ادائے زکوٰۃ کو مخفی رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10492، ترقيم محمد عوامة 10306)
پچھلی حدیث → (10305) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10307)