☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10247
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10247
حدیث نمبر: 10247 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، فَقَالَ:" لَيْسَ فِيهَا زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اجلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوٰۃ کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے فرمایا ان پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10432، ترقيم محمد عوامة 10247)
پچھلی حدیث → (10246) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10248)