حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى فِي الرَّقِيقِ إذَا كَانُوا لِلتِّجَارَةِ صَدَقَةً إلَّا الْفِطْرَ، وَلَكِنْ يُقَوِّمُهُمْ فَيُؤَدِّي عَنْهُمُ الزَّكَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جو غلام تجارت کیلئے ہوں ان پر صدقۃ الفطر کو فرض نہیں سمجھتے تھے، لیکن (فرماتے تھے کہ) ان کی قیمت لگائی جائے گی اور اس قیمت پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10433، ترقيم محمد عوامة 10248)