حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ، سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، فَقَالَ:" لَيْسَ فِيهَا زَكَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اجلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوٰۃ کے متعلق دریافت کیا تو آپ نے فرمایا ان پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10432، ترقيم محمد عوامة 10247)