☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10242
حدیث نمبر: 10242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ أَفِي الْبَرَاذِينِ صَدَقَةٌ؟ قَالَ:" أَوَفِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن المسیب سے عرض کیا کہ کیا عربی النسل گھوڑوں پر زکوٰۃ ہے؟ انہوں نے (تعجب کرتے ہوئے) فرمایا کیا! گھوڑوں پر زکوٰۃ!!! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10427، ترقيم محمد عوامة 10242)
پچھلی حدیث → (10241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10243)