حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ، فَقَالَ لِي:" أَوَ فِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ أَوَ فِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے پوچھا کہ کیا عربی النسل گھوڑوں پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا (تعجب کرتے ہوئے) کیا گھوڑوں پر زکوٰۃ؟ آپ نے یہ جملہ دو بار ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10428، ترقيم محمد عوامة 10243)