☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10240
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10240
حدیث نمبر: 10240 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُسَيْنٍ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُثْمَانَ :" كَانَ يُصَدِّقُ الْخَيْلَ"،x
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان گھوڑوں کی زکوٰۃ نکالا کرتے تھے، اور حضرت سائب ابن اخت نمر فرماتے ہیں کہ وہ گھوڑے کی زکوٰۃ حضرت عمر کے پاس لے کر آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10424، ترقيم محمد عوامة 10240)
پچھلی حدیث → (10239) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10241)