عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَ الْجَاهِلِيَّةَ، قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ النَّاسَ بِالصَّدَقَةِ، فَقَالَ النَّاسُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ خَيْلٌ لَنَا وَرَقِيقٌ افْرِضْ عَلَيْنَا عَشَرَةً عَشَرَةً فَقَالَ:" أَمَّا أَنَا فَلَا أَفْرِضُ ذَلِكَ عَلَيْكُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شبیل بن عوف انہوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا تھا فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے لوگوں کو زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم فرمایا: تو لوگوں نے عرض کیا اے امیر المؤمنین ھمارے پاس گھوڑے اور غلام بھی ہیں آپ ھمارے لئے ان پر دس دس فرض فرما دیجئے آپ نے فرمایا کہ مں ی تم پر فرض نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10423، ترقيم محمد عوامة 10239)