عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُسَيْنٍ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُثْمَانَ :" كَانَ يُصَدِّقُ الْخَيْلَ"،x
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان گھوڑوں کی زکوٰۃ نکالا کرتے تھے، اور حضرت سائب ابن اخت نمر فرماتے ہیں کہ وہ گھوڑے کی زکوٰۃ حضرت عمر کے پاس لے کر آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10424، ترقيم محمد عوامة 10240)