☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10204
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10204
حدیث نمبر: 10204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ ثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يُخْرِجُ لَهُ الطَّعَامَ مِنْ أَرْضِهِ فَيُزَكِّيهِ ثُمَّ يَمْكُثُ عندَهُ السَّنَتَيْنِ وَالثَّلَاثَ فَلَا يُزَكِّيهِ، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَبِيعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاوس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ زمین کی کھیتی جب نکالی جاتی تو وہ اس میں سے زکوٰۃ ادا کردیتے پھر اس کے بعد دو تین سال تک اسکو فروخت کرنے کے ارادے سے زکوٰۃ نہ نکالتے بلکہ ٹھہرے رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10388]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10388، ترقيم محمد عوامة 10204)
پچھلی حدیث → (10203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10205)