☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10167
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10167
حدیث نمبر: 10167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّهُ كَانَ: " لَا يَرَى فِي الْحُلِيِّ زَكَاةً إلَّا فِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا يَرَاهُ فِي الْجَوْهَرِ وَاللُّؤْلُؤِ وَهَذَا النَّحْوِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ سے مروی ہے کہ حضرت حکم زیور پر زکوٰۃ کو واجب نہیں سمجھتے تھے سوائے سونے اور چاندی کے، اور اس طرح جواہر اور ہیرے پر بھی زکوٰۃ کو واجب نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10346، ترقيم محمد عوامة 10167)
پچھلی حدیث → (10166) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10168)