حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالزُّهْرِيِّ , وَمَكْحُولٍ، قَالُوا: " لَيْسَ فِي الْجَوْهَرِ شَيْءٌ إلَّا أَنْ يَكُونَ لِتِجَارَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج، حضرت عطاء، حضرت زہری اور حضرت مکحول یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ جواہر پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ تجارت کیلئے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10345، ترقيم محمد عوامة 10166)