حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّهُ كَانَ: " لَا يَرَى فِي الْحُلِيِّ زَكَاةً إلَّا فِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا يَرَاهُ فِي الْجَوْهَرِ وَاللُّؤْلُؤِ وَهَذَا النَّحْوِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ سے مروی ہے کہ حضرت حکم زیور پر زکوٰۃ کو واجب نہیں سمجھتے تھے سوائے سونے اور چاندی کے، اور اس طرح جواہر اور ہیرے پر بھی زکوٰۃ کو واجب نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10346، ترقيم محمد عوامة 10167)