☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10165
حدیث نمبر: 10165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْخَرَزِ زَكَاةٌ إلَّا لِتِجَارَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ نگینہ اور ہیرے پر زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ تجارت کیلئے ہوں (تو پھر زکوٰۃ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10344، ترقيم محمد عوامة 10165)
پچھلی حدیث → (10164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10166)