☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10154
حدیث نمبر: 10154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرٍو عَنْ أُذَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْعنبَرِ زَكَاةٌ، إنَّمَا هُوَ شَيْءٌ دَسَرَهُ الْبَحْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ عنبر وہ ہے جسے سمندر ساحل پر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10333، ترقيم محمد عوامة 10154)
پچھلی حدیث → (10153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10155)