☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10152
حدیث نمبر: 10152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ سَأَلَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ صَدَقَةِ الْعَسَلِ، فَقُلْتُ أَخْبَرَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ حَكِيمٍ:" أَنَّهُ لَيْسَ فِيهِ صَدَقَةٌ" فَقَالَ عُمَرُ: عَدْلٌ مُصَدَّقٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے مجھ سے شہد کی زکوٰۃ کے بارے میں دریافت کیا، میں نے عرض کیا کہ حضرت مغیرہ بن حکیم نے مجھے بتایا ہے کہ اس میں کچھ نہیں ہے۔ (زکوٰۃ نہیں ہے) حضرت عمر بن عبد العزیز نے ارشاد فرمایا کہ وہ عادل ہیں ان کی تصدیق کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10331، ترقيم محمد عوامة 10152)
پچھلی حدیث → (10151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10153)