حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَمَّا يَتْبَعُ الْحَيْضَةَ مِنَ الصُّفْرَةِ وَالْكُدْرَةِ قَالَ:" هُوَ مِنَ الْحَيْضَةِ وَتُمْسِكُ عَنِ الصَّلَاةِ حَتَّى تَنْقَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے حیض کے بعد کے بعد آنے والے زرد اور مٹیالے پانی کے بارے میں پوچھا تو فرمانے لگے کہ وہ حیض ہی ہے عورت اس کے صاف ہونے تک نماز نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1012، ترقيم محمد عوامة 1012)