☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1011
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1011
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَرْسَلْتُ إِلَى رَائِطَةَ مَوْلَاةِ عَمْرَةَ فَأَخْبَرَنِي الرَّسُولُ أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَتْ عَمْرَةُ تَقُولُ لِلنِّسَاءِ: " إِذَا إِحْدَاكُنَّ أَدْخَلَتِ الْكُرْسُفَةَ فَخَرَجَتْ مُتَغَيِّرَةً فَلَا تُصَلِّيَنَّ حَتَّى لَا تَرَى شَيْئًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحی بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے رائطہ کی طرف ایک قاصد بھیجا اس نے آکر مجھے بتایا کہ عمرہ عورتوں سے کہا کرتی تھیں کہ جب تم میں سے کوئی روئی اپنی شرم گاہ میں داخل کرے اور اس کا رنگ بدلا ہوا پائے تو اس وقت تک نماز نہ پڑھے جب تک اسے کوئی چیز دکھائی نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1011، ترقيم محمد عوامة 1011)
← Previous Hadith (1010) Back to Bab Next Hadith → (1012)