عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابِ أَوْ شِهَابِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْأَعْرَجِ، قَالَ: خَرَجْتُ أُرِيدُ الْجِهَادَ فَلَقِيَتْ عُمَرَ بِمَكَّةَ فَقَالَ:" بِإِذْنِ صَاحِبِكَ خَرَجْتَ"، يَعني يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ، قَالَ: قُلْتُ: لَا , قَالَ: " فَارْجِعْ إلَى صَاحِبِك، فَإِذَا أَوْقَفَ الرَّجُلُ عَلَيْكُمْ غَنَمَهُ فَاصْدَعُوهَا صَدْعَيْنِ، ثُمَّ اخْتَارُوا مِنَ النِّصْفِ الْآخَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید اعرج فرماتے ہیں کہ میں جہاد کیلئے نکلا تو مکہ میں میری حضرت عمر سے ملاقات ہوگئی، حضرت عمر نے پوچھا کہ تم یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ کی اجازت سے نکلے ہو؟ میں نے عرض کی کہ نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اپنے ساتھی کے پاس واپس جاؤ جب آدمی تمہارے پاس بکریوں کی زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے ٹھہرے تو تم اس کو دو حصوں میں تقسیم کردو، پھر نصف آخر (ادنی حصہ) کو اختیار کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10257، ترقيم محمد عوامة 10082)