حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، سَمِعْتُ أَبِي وَغَيْرَهُ يَذْكُرُونَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ:" أَنْ تُقَسَّمَ الْغَنَمُ أَثْلَاثًا ثُمَّ يَخْتَارُ سَيِّدَهَا ثُلُثًا، وَيَأْخُذُ الْمُصَدِّقَ مِنَ الثُّلُثِ الْأَوْسَطِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد اور دوسرے حضرات سے سنا وہ ذکر کرتے تھے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے لکھا کہ تم بکریوں کو تین حصوں میں تقسیم کرو۔ پھر مالک ایک تہائی کو اختیار کرے اور زکوٰۃ وصول کرنے والا درمیانے تہائی میں سے وصول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10258، ترقيم محمد عوامة 10083)