أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ : فِي أَيِّ الْمَالِ صَدَقَةٌ؟ فَقَالَ:" فِي الثُّلُثِ الْأَوْسَطِ، فَإِذَا أَتَاكَ الْمُصَدِّقُ فَأَخْرِجْ لَهُ الْجَذَعَةَ وَالثَّنِيَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف کے ایک شخص نے حضرت ابوہریرہ سے سوال کیا کہ کونسے مال پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ درمیانے مال کے تہائی میں، جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو اسکے لئے جذعہ اور ثنیہ جانور نکال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10256، ترقيم محمد عوامة 10081)