☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10077
حدیث نمبر: 10077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " أَيُعْتَدُّ بِالصِّغَارِ أَوْلَادِ الشَّاةِ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا بکری کے چھوٹے بچوں کو (بھی زکوٰۃ وصول کرتے وقت) شمار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10252، ترقيم محمد عوامة 10077)
پچھلی حدیث → (10076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10078)