حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " يُعْتَدُّ بِالصَّغِيرِ حَتَّى مَا تُنْتِجُهُ أُمُّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ شمار کیا جائے گا بکری کے چھوٹے بچوں کو جس وقت اس کی ماں نے اس کو جنم (پیدا) دیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10253، ترقيم محمد عوامة 10078)