☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10070
حدیث نمبر: 10070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَمْزَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا زَادَ عَلَى ثَلَاثِمِائَةٍ شَيْءٌ حَتَّى تَبْلُغَ أَرْبَعِمِائَةٍ"، يَعني الْغَنَمَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم ارشاد فرماتے ہیں کہ بکریاں جب تین سو سے زائد ہوجائیں تو جب تک وہ چار سو نہ ہوجائیں ان پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10244، ترقيم محمد عوامة 10070)
پچھلی حدیث → (10069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10071)