حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا زَادَ عَلَى ثَلَاثِمِائَةٍ شَيْءٌ حَتَّى تَبْلُغَ أَرْبَعِمِائَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ جب بکریاں تین سو سے زائد ہوجائیں تو ان پر کچھ نہیں ہے یہاں تک کہ وہ چار سو ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10243، ترقيم محمد عوامة 10069)