☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10068
حدیث نمبر: 10068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ أَرْبَعِينَ مِنَ الشَّاءِ صَدَقَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امام زہری ارشاد فرماتے ہیں کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10242، ترقيم محمد عوامة 10068)
پچھلی حدیث → (10067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10069)