☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10037
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10037
حدیث نمبر: 10037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " لَيْسَ فِي الأَشْنَاقِ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اشناق میں کچھ نہیں ہے۔ (اشناق یہ شنق کی جمع ہے، دو فریضوں کے درمیانی عدد پر بولا جاتا ہے۔ لیکن دونوں لفظوں میں فرق اس طرح ہے کہ وقص خاص ہے گائے کیساتھ اور شنق خاص ہے اونٹ کے ساتھ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10209، ترقيم محمد عوامة 10037)
پچھلی حدیث → (10036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10038)