مُعَاذٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ مُعَاذٍ ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْأَوْقَاصِ شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ ارشاد فرماتے ہیں کہ اوقاص میں کچھ نہیں ہے۔ (اوقاص یہ وقص کی جمع ہے، دو فریضوں کے درمیانی عدد مراد ہے، جیسے چالیس اور تیس کے درمیان) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10208، ترقيم محمد عوامة 10036)