حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " لَيْسَ فِي الأَشْنَاقِ شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اشناق میں کچھ نہیں ہے۔ (اشناق یہ شنق کی جمع ہے، دو فریضوں کے درمیانی عدد پر بولا جاتا ہے۔ لیکن دونوں لفظوں میں فرق اس طرح ہے کہ وقص خاص ہے گائے کیساتھ اور شنق خاص ہے اونٹ کے ساتھ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10209، ترقيم محمد عوامة 10037)