☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10028
حدیث نمبر: 10028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، قَالَ كَانَ عُثْمَانُ بْنُ الزُّبَيْرِ، بْنِ أَبِي عَوْفٍ، وَغَيْرِهِ: " يَأْخُذُونَ مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ بَقَرَةً بَقَرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ: مجھے حضرت عمرو نے خبر دی کہ حضرت عثمان بن زبیر بن ابو عوف وغیرہ پچاس گائیوں پر ایک بقرہ وصول کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10200، ترقيم محمد عوامة 10028)
پچھلی حدیث → (10027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10029)