بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: دعا کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الدُّعَاءِ
3370 – 3372
2
باب: فضائل دعا سے متعلق ایک اور باب​۔
باب مِنْهُ
3373
3
باب: دعا سے متعلق ایک اور باب​۔
باب مِنْهُ
3374
4
باب: ذکر الٰہی کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الذِّكْرِ
3375
5
باب: ذکر الٰہی سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3376
6
باب: ذکر الٰہی سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3377
7
باب: ایک جگہ بیٹھ کر ذکر الٰہی کرنے والوں کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقَوْمِ يَجْلِسُونَ فَيَذْكُرُونَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ مَا لَهُمْ مِنَ الْفَضْلِ
3378 – 3379
8
باب: لوگوں کی مجلس اللہ کے ذکر سے غافل ہو اس کی برائی کا بیان۔
باب فِي الْقَوْمِ يَجْلِسُونَ وَلاَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ
3380
9
باب: مسلمان کی دعا کے مقبول ہونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ دَعْوَةَ الْمُسْلِمِ مُسْتَجَابَةٌ
3381 – 3384
10
باب: دعا کرنے والا سب سے پہلے اپنے لیے دعا کرے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الدَّاعِيَ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ
3385
11
باب: دعا کے وقت دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي رَفْعِ الأَيْدِي عِنْدَ الدُّعَاءِ
3386
12
باب: دعا کی قبولیت میں جلد بازی نہ کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَسْتَعْجِلُ فِي دُعَائِهِ
3387
13
باب: صبح و شام پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى
3388 – 3391
14
باب: صبح و شام پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3392
15
باب: صبح و شام پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3393
16
باب: آدمی جب اپنے بستر پر سونے کے لیے جائے تو کیا دعا پڑھے؟
باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ
3394 – 3396
17
باب: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3397
18
باب: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3398 – 3399
19
باب: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3400
20
باب: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3401
21
باب: سوتے وقت قرآن پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ عِنْدَ الْمَنَامِ
3402
22
باب: سوتے وقت قرآن پڑھنے سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3403 – 3406
23
باب: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3407
24
باب: سوتے وقت سبحان اللہ، اللہ اکبر اور الحمدللہ پڑھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّسْبِيحِ وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّحْمِيدِ عِنْدَ الْمَنَامِ
3408 – 3409
25
باب: سوتے وقت ذکرو تسبیح سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3410 – 3413
26
باب: رات میں نیند سے جاگے تو کیا دعا پڑھے؟
باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ إِذَا انْتَبَهَ مِنَ اللَّيْلِ
3414 – 3415
27
باب: رات میں جاگنے پر پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3416
28
باب: سوتے اور جاگتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3417
29
باب: رات میں نماز تہجد پڑھنے کے لیے اٹھے تو کیا کہے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ إِلَى الصَّلاَةِ
3418
30
باب: تہجد کے لیے اٹھے تو اس میں پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3419
31
باب: نماز تہجد شروع کرتے وقت کی دعا کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الدُّعَاءِ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ بِاللَّيْلِ
3420
32
باب: تہجد میں پڑھی جانے والی دعاؤں سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3421 – 3423
33
باب: سجدہ تلاوت میں آدمی کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ
3424 – 3425
34
باب: گھر سے نکلتے وقت کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ
3426
35
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3427
36
باب: بازار میں داخل ہو تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ
3428 – 3429
37
باب: آدمی جب بیمار ہو تو کیا دعا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ الْعَبْدُ إِذَا مَرِضَ
3430
38
باب: جب کوئی کسی کو مصیبت میں مبتلا دیکھے تو کیا کہے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى مُبْتَلًى
3431 – 3432
39
باب: مجلس سے اٹھتے وقت کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا قَامَ مِنَ الْمَجْلِسِ
3433 – 3434
40
باب: تکلیف و مصیبت کے وقت کیا پڑھے؟
باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ
3435 – 3436
41
باب: آدمی جب کسی منزل پر اترے تو کیا پڑھے؟
باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلاً
3437
42
باب: جب آدمی سفر کے لیے نکلے تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مُسَافِرًا
3438 – 3439
43
باب: سفر سے لوٹے تو کیا دعا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا قَدِمَ مِنَ السَّفَرِ
3440 – 3441
44
باب: کسی انسان کو الوداع (رخصت کرتے) وقت کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا وَدَّعَ إِنْسَانًا
3442 – 3443
45
باب: مسافر کو الوداع کہتے وقت پڑھی جانے والی دعا سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3444
46
باب: سابقہ باب سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3445
47
باب: اونٹنی پر سوار ہو تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا رَكِبَ النَّاقَةَ
3446 – 3447
48
باب: مسافر کی دعا کا بیان۔
باب مَا ذُكِرَ فِي دَعْوَةِ الْمُسَافِرِ
3448
49
باب: جب آندھی آئے تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا هَاجَتِ الرِّيحُ
3449
50
باب: بجلی کی گرج سنے تو کیا کہے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ،
3450
51
باب: نیا چاند (ہلال) دیکھے تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ عِنْدَ رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ
3451
52
باب: غصہ آنے پر کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ عِنْدَ الْغَضَبِ
3452
53
باب: برے اور ناپسندیدہ خواب دیکھے تو کیا کہے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى رُؤْيَا يَكْرَهُهَا
3453
54
باب: جب موسم کا پہلا پھل دیکھے تو کیا کہے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى الْبَاكُورَةَ مِنَ الثَّمَرِ
3454
55
باب: کھانا کھا کر کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا أَكَلَ طَعَامًا
3455
56
باب: جب کھانا کھا چکے تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا فَرَغَ مِنَ الطَّعَامِ
3456 – 3458
57
باب: جب گدھے کی آواز سنے تو کیا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ نَهِيقَ الْحِمَارِ
3459
58
باب: تسبیح، تکبیر، تہلیل اور تحمید کی فضیلت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّكْبِيرِ وَالتَّهْلِيلِ وَالتَّحْمِيدِ
3460 – 3461
59
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3462 – 3463
60
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3464 – 3468
61
باب: صبح و شام کے اذکار سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3469 – 3470
62
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3471 – 3472
63
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3473 – 3474
64
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے منقول جامع دعاؤں کا بیان۔
باب جَامِعِ الدَّعَوَاتِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
3475
65
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3476 – 3478
66
باب
باب مِنْهُ
3479
67
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3480
68
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3481
69
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3482
70
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3483
71
باب: بعض چیزوں سے پناہ طلب کرنے کا باب۔
بَابٌ
3484 – 3485
72
باب: انگلیوں پر تسبیح گننے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي عَقْدِ التَّسْبِيحِ بِالْيَدِ
3486 – 3488
73
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3489 – 3490
74
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3491
75
باب: بعض چیزوں سے پناہ طلب کرنے کا باب۔
باب مِنْهُ
3492
76
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3493
77
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3494 – 3496
78
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3497
79
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3498 – 3501
80
باب:۔۔۔
باب مِنْهُ
3502 – 3503
81
باب:۔۔۔
باب
3504
82
باب: غم کے وقت دعا کا باب۔
باب
3505
83
باب:۔۔۔
باب
3506 – 3510
84
باب: سابقہ باب سے متعلق کا ایک اور باب۔
باب مِنْهُ
3511
85
باب: اللہ سے عافیت طلب کرنے کا باب۔
باب
3512 – 3515
86
باب:۔۔۔
باب
3516 – 3517
87
باب:۔۔۔
باب
3518 – 3519
88
باب:۔۔۔
باب
3520
89
باب:۔۔۔
باب
3521
90
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے «یا مقلب القلوب …» بکثرت پڑھنے کا بیان۔
باب
3522
91
باب:۔۔۔
باب
3523
92
باب: دکھ تکلیف کے وقت دعا پڑھنے کا باب۔
باب
3524 – 3525
93
باب:۔۔۔
باب
3526
94
باب:۔۔۔
باب
3527 – 3528
95
باب: صبح و شام کے ذکر سے متعلق ایک اور باب۔
باب
3529
96
باب:۔۔۔
باب
3530
97
باب:۔۔۔
باب
3531 – 3532
98
باب:۔۔۔
باب
3533 – 3534
99
باب: توبہ و استغفار کی فضیلت اور بندوں پر اللہ کی رحمتوں کا بیان۔
باب فِي فَضْلِ التَّوْبَةِ وَالاِسْتِغْفَارِ وَمَا ذُكِرَ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ لِعِبَادِهِ
3535 – 3540
100
باب: اللہ تعالیٰ نے سو رحمتیں پیدا کیں۔
باب خَلْقِ اللَّهِ مِائَةَ رَحْمَةٍ
3541 – 3544
101
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا فرمان: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو …“۔
باب قَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَغِمَ أَنْفُ رَجُلٍ
3545 – 3546
102
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
3547 – 3550
103
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی دعائیں۔
باب فِي دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
3551 – 3552
104
باب:۔۔۔
باب
3553 – 3555
105
باب:۔۔۔
باب
3556 – 3557
106
باب:۔۔۔
باب
3558
107
باب:۔۔۔
باب
3559
108
باب:۔۔۔
باب
3560
109
باب:۔۔۔
باب
3561
110
باب:۔۔۔
باب
3562
111
باب: ادائیگی قرض کے لیے دعا کا باب۔
باب
3563
112
باب: مریض کی دعا کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ الْمَرِيضِ
3564 – 3565
113
باب: وتر کی دعا کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ الْوِتْرِ
3566
114
باب: نماز کے اخیر میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی دعاؤں اور معوذات کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَعَوُّذِهِ دُبُرَ كُلِّ صَلاَةٍ
3567 – 3569
115
باب: (قرآن) حفظ کرنے کی دعا کا بیان۔
باب فِي دُعَاءِ الْحِفْظِ
3570
116
باب: کشادگی اور خوشحالی وغیرہ کے انتظار کا بیان۔
باب فِي انْتِظَارِ الْفَرَجِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
3571 – 3573
117
باب
باب
3574 – 3575
118
باب: مہمان میزبان کے لیے کیا دعا کرے اس کا بیان
باب فِي دُعَاءِ الضَّيْفِ
3576 – 3577
119
باب
باب
3578 – 3580
120
باب: «لا حول ولا قوة إلا بالله» کی فضیلت کا بیان
باب فِي فَضْلِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ
3581 – 3582
121
باب: تسبیح، تہلیل اور تقدیس کا بیان
باب فِي فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّهْلِيلِ وَالتَّقْدِيسِ
3583
122
باب: لڑائی کے وقت کی دعا کا بیان
باب فِي الدُّعَاءِ إِذَا غَزَا
3584
123
باب: عرفہ کے دن کی دعا کا بیان
باب فِي دُعَاءِ يَوْمِ عَرَفَةَ
3585
124
باب
باب
3586
125
باب
باب
3587
126
باب: بیماری و تکلیف میں جھاڑ پھونک کا بیان
باب فِي الرُّقْيَةِ إِذَا اشْتَكَى
3588
127
باب: ام سلمہ رضی الله عنہا کی دعا کا بیان
باب دُعَاءِ أُمِّ سَلَمَةَ
3589 – 3592
128
باب: اللہ کے نزدیک سب سے محبوب اور پسندیدہ کلام کون سا ہے؟
باب أَىُّ الْكَلاَمِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ
3593
129
باب: دنیا و آخرت میں عافیت طلبی کا بیان
باب فِي الْعَفْوِ وَالْعَافِيَةِ
3594 – 3599
130
باب: زمین میں اللہ کے گھومنے پھرنے والے فرشتے ہیں
باب مَا جَاءَ أَنَّ لِلَّهِ مَلاَئِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الأَرْضِ
3600
131
باب: «لا حول ولا قوة إلا بالله» کی فضیلت کا بیان
باب فَضْلِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ
3601 – 3602
132
باب: اللہ عزوجل کے ساتھ حسن ظن رکھنے کا بیان
باب فِي حُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
3603
133
باب: اللہ کی پناہ چاہنے کا بیان
باب فِي الاِسْتِعَاذَةِ
3604
134
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض دعاؤں کا بیان​
بَاب مِنْ أَدْعِيَةِ النَّبِيِّ ﷺ​
135
باب: قطع رحمی کے علاوہ کی دعا مقبول ہوتی ہے​
بَاب اسْتِجَابَةِ الدُّعَاءِ فِي غَيْرِ قَطِيعَةِ رَحِمٍ​
3604
136
باب: یہ دعا کرنا کہ میرے دونوں کانوں سے مجھے فائدہ پہنچا​
بَاب اللهم مَتِّعْنِي بِسَمْعِي إِلَخْ​
137
باب: چھوٹی سے چھوٹی ضرورت بھی اللہ ہی سے مانگی جائے
بَاب لِيَسْأَلْ الْحَاجَةَ مَهْمَا صَغُرَتْ​
3604