بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كتاب الأحكام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
کتاب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے احکامات اور فیصلے
Jami at-Tirmidhi
Home کتب جامع ترمذی کتاب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے احکامات اور فیصلے
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: قاضی اور قضاء کے سلسلے میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے ارشادات۔
باب مَا جَاءَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَاضِي
1322 – 1325
2
باب: قاضی صحیح فیصلے کرتا ہے، اور اس سے غلطی بھی ہوتی ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي يُصِيبُ وَيُخْطِئُ
1326
3
باب: قاضی فیصلہ کیسے کرے؟
باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي كَيْفَ يَقْضِي
1327 – 1328
4
باب: امام عادل کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الإِمَامِ الْعَادِلِ
1329 – 1330
5
باب: قاضی جب تک دونوں فریق کی بات نہ سن لے فیصلہ نہ کرے۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقَاضِي لاَ يَقْضِي بَيْنَ الْخَصْمَيْنِ حَتَّى يَسْمَعَ كَلاَمَهُمَا
1331
6
باب: رعایا کے حاکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي إِمَامِ الرَّعِيَّةِ
1332 – 1333
7
باب: قاضی غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
باب مَا جَاءَ لاَ يَقْضِي الْقَاضِي وَهُوَ غَضْبَانُ
1334
8
باب: حاکم کو تحفہ ہدیہ دینے کے حکم کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي هَدَايَا الأُمَرَاءِ
1335
9
باب: فیصلے میں رشوت دینے اور لینے والوں پر وارد وعید کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي فِي الْحُكْمِ
1336 – 1337
10
باب: ہدیہ تحفہ اور دعوت قبول کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي قَبُولِ الْهَدِيَّةِ وَإِجَابَةِ الدَّعْوَةِ
1338
11
باب: قاضی کے فیصلے کی بنا پر دوسرے کا مال لینے پر وارد وعید کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي التَّشْدِيدِ عَلَى مَنْ يُقْضَى لَهُ بِشَيْءٍ لَيْسَ لَهُ أَنْ يَأْخُذَهُ
1339
12
باب: گواہی مدعی پر اور قسم مدعیٰ علیہ پر ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الْبَيِّنَةَ عَلَى الْمُدَّعِي وَالْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ
1340 – 1342
13
باب: ایک گواہ کے ساتھ مدعی قسم کھانا دعویٰ کو ثابت کرنا ہے۔
باب مَا جَاءَ فِي الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
1343 – 1345
14
باب: دو آدمیوں کے درمیان مشترک غلام کا بیان جس میں سے ایک اپنے حصہ کو آزاد کر دے۔
باب مَا جَاءَ فِي الْعَبْدِ يَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ فَيُعْتِقُ أَحَدُهُمَا نَصِيبَهُ
1346 – 1348
15
باب: عمریٰ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْعُمْرَى
1349 – 1350
16
باب: رقبیٰ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرُّقْبَى
1351
17
باب: لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے سلسلے میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے ارشادات۔
باب مَا ذُكِرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّلْحِ بَيْنَ النَّاسِ
1352
18
باب: پڑوسی کی دیوار پر لکڑی رکھنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَضَعُ عَلَى حَائِطِ جَارِهِ خَشَبًا
1353
19
باب: قسم اسی چیز پر واقع ہو گی جس پر مدعی قسم لے رہا ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الْيَمِينَ عَلَى مَا يُصَدِّقُهُ صَاحِبُهُ
1354
20
باب: راستے کے سلسلہ میں جب اختلاف ہو تو اسے کتنا چھوڑا جائے؟
باب مَا جَاءَ فِي الطَّرِيقِ إِذَا اخْتُلِفَ فِيهِ كَمْ يُجْعَلُ
1355 – 1356
21
باب: ماں باپ کی جدائی کی صورت میں بچے کو اختیار دئیے جانے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي تَخْيِيرِ الْغُلاَمِ بَيْنَ أَبَوَيْهِ إِذَا افْتَرَقَا
1357
22
باب: باپ بیٹے کے مال میں سے لے سکتا ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الْوَالِدَ يَأْخُذُ مِنْ مَالِ وَلَدِهِ
1358
23
باب: جس کی کوئی چیز توڑ دی جائے تو توڑنے والے کے مال سے اس کا تاوان لیا جائے گا۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُكْسَرُ لَهُ الشَّىْءُ مَا يُحْكَمُ لَهُ مِنْ مَالِ الْكَاسِرِ
1359 – 1360
24
باب: مرد اور عورت کی بلوغت کی حد کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي حَدِّ بُلُوغِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ
1361
25
باب: باپ کی بیوی سے شادی کرنے والے پر وارد سختی کا بیان۔
باب فِيمَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ
1362
26
باب: ان دو آدمیوں کا بیان جن میں سے ایک کا کھیت دوسرے سے پانی کے نشیب میں ہو۔
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلَيْنِ يَكُونُ أَحَدُهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الآخَرِ فِي الْمَاءِ
1363
27
باب: آدمی مرتے وقت اپنے غلاموں کو آزاد کر دے۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ يُعْتِقُ مَمَالِيكَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ وَلَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ
1364
28
باب: جو کسی محرم رشتے دار کا مالک ہو جائے تو کیا کرے؟
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ
1365
29
باب: دوسرے کی زمین میں بغیر اجازت فصل بونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِيمَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ
1366
30
باب: عطیہ دینے اور اولاد کے درمیان برابری کرنے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي النُّحْلِ وَالتَّسْوِيَةِ بَيْنَ الْوَلَدِ
1367
31
باب: شفعہ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الشُّفْعَةِ
1368
32
باب: غائب (جو شخص موجود نہ ہو) کے شفعہ کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الشُّفْعَةِ لِلْغَائِبِ
1369
33
باب: جب حد بندی ہو جائے اور حصے تقسیم ہو جائیں تو شفعہ نہیں۔
باب مَا جَاءَ إِذَا حُدَّتِ الْحُدُودُ وَوَقَعَتِ السِّهَامُ فَلاَ شُفْعَةَ
1370
34
باب: ساجھی دار کو حق شفعہ حاصل ہے۔
باب مَا جَاءَ أَنَّ الشَّرِيكَ شَفِيعٌ
1371
35
باب: گری پڑی چیز اور گمشدہ اونٹ اور بکری کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي اللُّقَطَةِ وَضَالَّةِ الإِبِلِ وَالْغَنَمِ
1372 – 1374
36
باب: وقف کا بیان۔
باب فِي الْوَقْفِ
1375 – 1376
37
باب: چوپائے اگر کسی کو زخمی کر دیں تو اس کے زخم کے لغو ہونے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْعَجْمَاءِ جُرْحُهَا جُبَارٌ
1377
38
باب: غیر آباد زمین آباد کرنے کا بیان۔
باب مَا ذُكِرَ فِي إِحْيَاءِ أَرْضِ الْمَوَاتِ
1378 – 1379
39
باب: جاگیر دینے کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي الْقَطَائِعِ
1380 – 1381
40
باب: درخت لگانے کی فضیلت۔
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْغَرْسِ
1382
41
باب: مزارعت کا بیان۔
باب مَا ذُكِرَ فِي الْمُزَارَعَةِ
1383
42
باب: مزارعت ہی سے متعلق ایک اور باب۔
باب مِنَ الْمُزَارَعَةِ
1384 – 1385