بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ
كتاب
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب
# باب احادیث دیکھیں
1
مریض کے گناہوں کے کفارے کا بیان
بَابُ كَفَّارَةِ الْمَرِيْضِ
491 – 495
2
رات کے وقت مریض کی عیادت کرنا
بَابُ الْعِيَادَةِ جَوْفَ اللَّيْلِ
496 – 499
3
مریض کا ہر وہ اچھا عمل لکھا جاتا ہے جو وہ حالتِ صحت میں کرتا تھا
بَابُ يُكْتَبُ لِلْمَرِيضِ مَا كَانَ يَعْمَلُ وَهُوَ صَحِيحٌ
500 – 508
4
کیا مریض کا یہ کہنا کہ ”مجھے تکلیف ہے“ شکوہ ہے؟
بَابُ هَلْ يَكُونُ قَوْلُ الْمَرِيضِ : إِنِّي وَجِعٌ ، شِكَايَةً؟
509 – 510
5
بے ہوش آدمی کی عیادت کرنا
بَابُ عِيَادَةِ الْمُغْمَى عَلَيْهِ
511
6
بچوں کی تیمار داری کرنا
بَابُ عِيَادَةِ الصِّبْيَانِ
512
7
بلا عنوان
بَابٌ
513
8
دیہاتیوں کی عیادت کا بیان
بَابُ عِيَادَةِ الأَعْرَابِ
514
9
عام مریضوں کی عیادت کرنا
بَابُ عِيَادَةِ الْمَرْضَى
515 – 519
10
عیادت کرنے والے کا مریض کے لیے شفایابی کی دعا کرنا
بَابُ دُعَاءِ الْعَائِدِ لِلْمَرِيضِ بِالشِّفَاءِ
520
11
مریض کی تیمار داری کی فضیلت
بَابُ فَضْلِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ
521
12
مریض اور عیادت کرنے والوں کا حدیث بیان کرنا
بَابُ الْحَدِيثِ لِلْمَرِيضِ وَالْعَائِدِ
522
13
مریض کے ہاں نماز پڑھنے کا بیان
بَابُ مَنْ صَلَّى عِنْدَ الْمَرِيضِ
523
14
مشرک کی تیمار داری کرنا
بَابُ عِيَادَةِ الْمُشْرِكِ
524
15
مریض سے کیا کہا جائے، یعنی کیسے حال پوچھا جائے
بَابُ مَا يَقُولُ لِلْمَرِيضِ
525 – 527
16
مریض کیا جواب دے
بَابُ مَا يُجِيبُ الْمَرِيضُ
528
17
فاسق کی عیادت کا بیان
بَابُ عِيَادَةِ الْفَاسِقِ
529
18
عورتوں کا بیمار آدمی کی عیادت کرنا
بَابُ عِيَادَةِ النِّسَاءِ الرَّجُلَ الْمَرِيضَ
530
19
عیادت کو جانے والا مریض کے گھر نظریں نہ دوڑائے
بَابُ مَنْ كَرِهَ لِلْعَائِدِ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى الْفُضُوْلِ مِنَ الْبَيْتِ
531
20
آنکھ دکھنے والے کی عیادت کرنا
بَابُ الْعِيَادَةِ مِنَ الرَّمَدِ
532 – 535
21
عیادت کرنے والا کہاں بیٹھے؟
بَابُ أَيْنَ يَقْعُدُ الْعَائِدُ؟
536 – 537