بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الْجَارِ
كتاب الجار
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب الجار
# باب احادیث دیکھیں
1
ہمسائے کے متعلق وصیت
بَابُ الْوَصَاةِ بِالْجَارِ
101 – 102
2
ہمسائے کے حقوق
بَابُ حَقِّ الْجَارِ
103
3
(حسن سلوک کا عطیے میں) پڑوسی سے ابتدا کرنے کا بیان
بَابُ يَبْدَأُ بِالْجَارِ
104 – 106
4
پڑوسیوں کو ہدیہ دینے میں قریبی دروازے والے کو ترجيح دینا
بَابُ يَهْدِي إِلَى أَقْرَبِهِمْ بَابًا
107 – 108
5
پڑوسیوں کی قرب اور بُعد کے اعتبار سے درجہ بندی کا بیان
بَابُ الاَدْنَى فَالادْنَى مِنَ الْجِيرَانِ
109 – 110
6
جس نے پڑوسی سے بھلائی روک لی
بَابُ مَنْ أَغْلَقَ الْبَابَ عَلَى الْجَارِ
111
7
ہمسائے کو چھوڑ کر پیٹ بھر کر نہ کھانے کا بیان
بَابُ لا يَشْبَعُ دُونَ جَارِهِ
112
8
شوربے کا پانی زیادہ کر کے اسے پڑوسیوں میں تقسیم کرنے کا بیان
بَابُ يُكْثِرُ مَاءَ الْمَرَقِ فَيَقْسِمُ فِي الْجِيرَانِ
113 – 114
9
پڑوسیوں میں سے بہترین کا بیان
بَابُ خَيْرِ الْجِيرَانِ
115
10
نیک پڑوسی (نعمت ہے)
بَابُ الْجَارِ الصَّالِحِ
116
11
برے پڑوسی کا بیان
بَابُ الْجَارِ السُّوءِ
117 – 118
12
(کوئی شخص) اپنے ہمسائے کو اذیت نہ پہنچائے
بَابُ لا يُؤْذِي جَارَهُ
119 – 121
13
کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے ہدیے کو حقیر نہ سمجھے خواہ وہ بکری کا کھر ہی ہو
بَابُ لاَ تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنُ شَاةٍ
122 – 123
14
ہمسائے کی شکایت کرنے کا بیان
بَابُ شِكَايَةِ الْجَارِ
124 – 126
15
جس نے ہمسائے کو اتنی تکلیف دی کہ وہ اپنے گھر سے نکل گیا
بَابُ مَنْ آذَى جَارَهُ حَتَّى يَخْرُجَ
127
16
یہودی پڑوسی (کے ساتھ حسن سلوک) کا بیان
بَابُ جَارِ الْيَهُودِيِّ
128