بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 805 — کسی آدمی کا یہ کہنا کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں
کتب الادب المفرد كتاب الأقوال کسی آدمی کا یہ کہنا کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں حدیث 805
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ‏:‏ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَسْجِدِ وَأَبُو مُوسَى يَقْرَأُ، فَقَالَ‏: ”مَنْ هَذَا‏؟“‏ فَقُلْتُ‏:‏ أَنَا بُرَيْدَةُ جُعِلْتُ فِدَاكَ، قَالَ‏: ”قَدْ أُعْطِيَ هَذَا مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسجد کی طرف تشریف لے گئے جبکہ سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ وہاں تلاوت کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: کون ہو؟ میں نے عرض کیا: آپ پر قربان جاؤں، میں بریدہ ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کو آل داؤد کی خوش آوازی سے ایک حصہ دیا گیا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 805]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه مسلم، كتاب صلاة المسافرين: 793 - انظر صحيح أبى داؤد: 1341»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (804) باب پر واپس اگلی حدیث (806) →