☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

الأدب المفرد

حديث رقم: 5
الكتب← الأدب المفرد← الأبواب← الباب← حديث رقم 5
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ‏:‏ قِيلَ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَنْ أَبَرُّ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”أُمَّكَ“، قَالَ‏:‏ ثُمَّ مَنْ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”أُمَّكَ“، قَالَ‏:‏ ثُمَّ مَنْ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”أُمَّكَ“، قَالَ‏:‏ ثُمَّ مَنْ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”أَبَاكَ‏.‏“
الترجمة: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! میں کس سے حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ماں سے۔“ (سائل نے) کہا: پھر کس سے حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ماں سے۔“ اس نے کہا: پھر کس کے ساتھ حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی ماں سے۔“ اس نے کہا: پھر کس کے ساتھ حسنِ سلوک کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے باپ سے۔“ [الادب المفرد/كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ/حدیث: 5]
تخریج الحدیث
«صحیح: بخاري، الأدب، باب من أحق الناس بحسن الصحية: 5971 و مسلم: البر والصلة والأدب، رقم: 6500»
قال الشيخ الألباني
صحیح
الحكم: صحیح
الحديث السابق → (4) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (6)