☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورة surah101
ركوع 1 من 1 الآيات 1–11
القرآن الكريم← سورة surah101← ركوع 1

القرآن المجيد

اَلۡقَارِعَۃُ ۙ﴿۱﴾ مَا الۡقَارِعَۃُ ۚ﴿۲﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾ یَوۡمَ یَکُوۡنُ النَّاسُ کَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِ ۙ﴿۴﴾ وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ﴿۵﴾ فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۶﴾ فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾ وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾ فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ ؕ﴿۹﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہۡ ﴿ؕ۱۰﴾ نَارٌ حَامِیَۃٌ ﴿٪۱۱﴾

الترجمة

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
عظیم حادثہ! ﴿۱﴾ کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ ﴿۲﴾ تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ ﴿۳﴾ وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ﴿۴﴾ اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے ﴿۵﴾ پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے ﴿۶﴾ وہ دل پسند عیش میں ہوگا ﴿۷﴾ اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے ﴿۸﴾ اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی ﴿۹﴾ اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ ﴿۱۰﴾ بھڑکتی ہوئی آگ ﴿۱۱﴾

التفسير

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے عظیم حادثہ!1 کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ وہ دن جب لوگ بِکھرے ہوئے پروانوں کی طرح اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون کی طرح ہوں گے۔2 پھر3 جس کے پلڑے بھاری ہوں گے وہ دل پسند عیش میں ہوگا، اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے4 اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی۔5 اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ بھڑکتی ہوئی آگ۔ 6 ؏۱
الركوع السابق → السورة كاملة ← الركوع التالي