☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah077 — Surah Al-Mursalat
رکوع 2 از 2 آیات 41–50
قرآن کریم← سورۃ surah077← رکوع 2

قرآن مجید

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۴۱﴾ وَّ فَوَاکِہَ مِمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓــًٔۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾ وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۵﴾ کُلُوۡا وَ تَمَتَّعُوۡا قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ مُّجۡرِمُوۡنَ ﴿۴۶﴾ وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۷﴾ وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ ارۡکَعُوۡا لَا یَرۡکَعُوۡنَ ﴿۴۸﴾ وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۹﴾ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۰﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں ﴿۴۱﴾ اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں) ﴿۴۲﴾ کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو ﴿۴۳﴾ ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں ﴿۴۴﴾ تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے ﴿۴۵﴾ کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو ﴿۴۶﴾ تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے ﴿۴۷﴾ جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے ﴿۴۸﴾ تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے ﴿۴۹﴾ اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟ ﴿۵۰﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

22 متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں اور جو پھل وہ چاہیں ( اُن کے لیے حاضر ہیں)۔ کھاوٴ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔ ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔ 23
24 کھالو اور مزے کر لو تھوڑے دن۔ 25 حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو۔ تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔ جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جُھکو تو نہیں جُھکتے۔ 26 تباہی ہے اُس روز جھُٹلانے والوں کے لیے۔ اب اِس (قرآن)کے بعد اورکونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟20 ؏۲
← پچھلا رکوع (1) پوری سورۃ اگلا رکوع →