بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
سورۃ الأعلى — Surah Ala
آیت نمبر 5
کل آیات: 19
قرآن کریم الأعلى آیت 5
آیت نمبر: 5 — سورۃ الأعلى islamicurdubooks.com ↗
فَجَعَلَہٗ غُثَآءً اَحۡوٰی ؕ﴿۵﴾
پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا
پھر اسے خشک سیاہ کردیا،
پھر اسے (خشک کرکے) سیاہی مائل کوڑا بنا دیا۔
پھر اس نے اسے سیاہ کوڑا کرکٹ کر دیا ۔

📖 تفسیر ابن کثیر

یہ تفسیر ابھی دستیاب نہیں — جلد لوڈ ہو گی

📖 احسن البیان

5۔ 1 گھاس خشک ہوجائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کردیا۔

📖 القرآن الکریم

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
← پچھلی آیت (4) پوری سورۃ اگلی آیت (6) →